کمپیوٹر گیمز ڈویلپر کا ماہر برطانوی شخص انجیکشن سےاس قدرخوفزدہ تھاکہ وہ ویکسین نہ لگواسکا اورکوروناسےہلاک ہوگیا 51 سالہ سٹیورٹ گلِیرےنامی شہری کو 20 دسمبر کو اسپتال لایا گیا جہاں وہ ایک دن بعد ہی دم توڑگیا موت سےپہلےاسپتال سےسٹیورٹ نےایک پوسٹ کی تھی کہ میری حالت اچھی نہیں مجھے95 فیصد آکسیجن لگائی جارہی ہے۔لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم کا ٹیزر جاری

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے…