pic from google

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سےمزید 1 مریض جاں بحق این سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 46 ہزار 537 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید ایک ہزار 345 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 2 ہزار 486 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 962 ہو گئی اورمثبت کیسز کی شرح 2.89 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: فزکس کا پیپر امتحان شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی آؤٹ ہو گیا

میٹرک کے سالانہ امتحانات کاکراچی میں آج سےآغازہوگیا ہےپہلا پرچہ امتحان شروع…

IMF recommends Pakistan to jack up GST on medicines, petroleum

The International Monetary Fund (IMF) has recommended the government of Pakistan to…