حکومت کے خلاف عوام کیسے سڑکوں پرلایا جائے،اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی نئی حکمت عملی کی تیاری کے لیے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس لاہور میں جاری ہے۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہونے والے اجلاس میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سمیت نائب صدر مریم نواز  اور حمزہ شہباز  شریک ہیں۔ان کے علاوہ شاہد خاقان عباسی، پرویز رشید، رانا ثنا اللہ، مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیصل قریشی کا نائلہ جعفری کے انتقال پر افسوس کا اظہار

فیصل قریشی نے ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ اپنی پیاری…

کراچی :ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو حکومت نے تحویل میں لے لیا

کراچی کےساحل پر ریت میں پھنسنے والےبحری جہازہینگ ٹو نگ77 کو حکومت…

وزیراعلیٰ پنجاب کہیں نہیں جا رہے 5 سال پورے کریں گے پرویز الٰہی

سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فروضوں کی گنجائش…

مہنگے پیٹرول سے پریشان دولہا سالوں پرانی ثقافت اپنانے پر مجبور

ہنزہ کے بالائی علاقےگوجال میں پاک چین سرحد کے قریب واقع گاؤں…