اسلام آباد: وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔وزیراعظم نے اس دوران سابق حکومتوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سابق حکمرانوں نے عالمی اداروں سے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنادیا۔انہوں نے کہا کہ عالمی اداروں کےقرض اور سود واپس کرنے کے لیے ان ہی سے قرض لینے پڑتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سگے بھائی کی فائرنگ سے بھائی ،بھابھی اور بھتیجا قتل

اسلام آباد: تھانہ شمس کالونی کی حدودمیں گھریلوں اختلافات پرسگےبھائی کی فائرنگ…

لاہور: دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، 3 دہشت گرد ہلاک سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی ترجمان نےدعویٰ کیا ہےکہ سی ٹی ڈی نے فیروز…

Ramadan 2024: PIA pilots, crew members barred from fasting

Pakistan International Airlines (PIA) has barred pilots and cabin crew members from…