pic from google

پاکستان میں کورونا سے مزید 6افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں39 ہزار739کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 348 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 94 ہزار379ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 918ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.87 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئےآئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئےآئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور…

کلاس میں پینسل چوری ہونے پر پرائمری کا بچہ مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا

اسکول میں بچوں کے جھگڑے ایک عام سی بات ہے لیکن بھارت…

ٹنڈوالہیار میں صرف ایک قتل کی وجہ سے صورتحال خراب ہوئی ہے

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ٹنڈوالہیار میں ایک…