گوجرانوالہ میں  یہ واقعہ لیل ورکاں میں پیش آیا جہاں طلاق یافتہ بہنیں سمیرا اور فضا نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی جان لے لی۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے دونوں بہنوں نے زہریلی گولیاں نگلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سمیرا اور فضا عرصہ دراز سے اپنے میکے میں رہ رہی تھیں اور متوفیہ سمیرا تین بچوں کی ماں بھی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pope calls Ukraine invasion ‘armed aggression’

Vatican City: On March 13, Pope Francis issued his toughest denunciation yet…

امریکہ،اپنے یورپی اور روسی شراکت داروں کے ساتھ بات چیت جاری رکھے گا

واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین اور روس کے درمیان…

شہباز شریف نے جوانوں کا مورال بلند کیا،مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ جگہ ایک ہی ہے مگر ایجنڈا…

Gang circulating fake currency notes busted in Lahore

Lahore: Police busted a gang in Lahore that is allegedly involved in…