بلوچستان: کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےخانوزئی، زیارت، پشین ، کچلاک ، بلیلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 8ریکاڑد کی گئی زلزلے کےجھٹکے 11بج کر 39منٹ پر آئے۔کوئٹہ میں زلزلے کا مرکز قلات سے 40کلومیٹر دوراورگہرائی 10کلومیٹر ریکارڈ کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک عدنان کو وزیراعظم نے ملاقات کے لئے بلا لیا، آج رات وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن مینیجر کی جان…

Court extends judicial remand of Zahir Jaffer’s parents

In the Noor Muqaddam case, the concerned court extended the judicial remand…