مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں مقامی انتظامیہ نے غیر قانونی کھاد کا ذخیرہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کر کے ذخیرہ کی گئی کھاد قبضے میں لے لی۔کارروائی کے دوران ایک نجی گودام سے  3 ہزار یوریا کھاد کا ذخیرہ پکڑا گیا ، مقامی انتظامیہ نے گودام کو سیل کر کے کھاد اپنی تحویل میں لے لی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی سےلاپتہ تیسری لڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا

کراچی کےعلاقے سولجر بازار سے مبینہ طور پر لاپتہ 25 سالہ دینار…

پاکستان نے 3 ہزار سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے

نئی دہلی :پاکستانی ہائی کمیشن نےپاکستان میں 17 سے 26 نومبر تک…

فارن سروس کے 12افسروں کی گریڈ21میں ترقی

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے سی ایس بی کی سفارش پر فارن…