نئی دہلی:جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ‘پرالے ‘میزائل کا تجربہ کیا ہےبھارتی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن(ڈی آر ڈی او)نےبدھ کو ملک میں بنائے گئے سطح سے سطح پرمار کرنے والے ‘پرالے‘ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے

نئی ٹیکنالوجی سےلیس اس میزائل کوموبائل لانچر سےلانچ کیاجاسکتا ہے اوریہ 150 سے 500 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مونٹی نیگرو میں مسلح شخص نے 11 افراد کو قتل کر دیا

جنوب مشرقی یورپی ملک مونٹی نیگرو میں ایک مسلح شخص نے اپنےگھر…

میانمارکی سابق سربراہ آنگ سان سوچی کوایک اورمقدمےمیں سزا سنادی گئی

میانمار کی فوجی عدالت نےسابق رہنما اور نوبل انعام یافتہ آنگ سان…

ٹک ٹاک میں نئے فیچر کا اضافہ

ٹیکسٹ ٹو امیج اےآئی سسٹم میں لوگ اپنی پسند کی تصویر محض…

ٹوئٹر نے 8 ڈالر ماہانہ فیس کے بدلےبلیو ٹک کا پلان روک دیا

ٹوئٹر کی جانب سے 8 ڈالر بلیو ٹک سبسکرپشن پلان جاری کرتےہی…