بلوچستان کےضلع قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف ہوا ہےانچارج کورونا آپریشن سیل بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللّٰہ نیازی کا کہنا ہےکہ نمونےتصدیق کیلئے این آئی ایچ ڈی اسلام آباد بھجوائےجارہے ہیںمشتبہ مریضوں کو تلاش کر کےفوری قرنطینہ کی ہدایت کی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے اس حوالے سے نوٹس لے کر محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حیدرآباد کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ

پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے…

ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح میں کمی

پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید42 افراد جاں…

آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ایک اور ملاقات طے

آصف زرداری اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے…

خانہ کعبہ میں 40 سال سے خدمات انجام دینے والا پاکستانی شہری

منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے 61 سالہ احمد خان بھی ہیں…