سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 4 روزہ میوزک فیسٹیول ختم ہوگیا۔ جس میں ریکارڈ تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔سعودی گزٹ کے مطابق 4 روزہ فیسٹیول میں 7 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ آخری روز ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے۔ایونٹ آرگنائزرز کا کہنا ہے کہ 4 روزہ فیسٹول میں 200 انٹرنیشنل فنکاروں نے حصہ لیا اور یہ مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا میوزک ایونٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عاطف اسلم اور ماہرہ خان کا”اجنبی” ریلیز ہوتے ہی مقبول

عاطف اسلم اورماہرہ خان کا نیا گانا ’’اجنبی‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول…

پاکستان ریلوے نے 3 ٹرینوں کے کرائے بڑھا دیئے

پاکستان ریلوےنے 3 ٹرینوں کے کرائےبڑھا دیے جبکہ نجی شعبےمیں دی گئی4…

Sunni Ulema Council leader Masood Usmani killed in Islamabad

Sunni Ulema Council (SUC) leader Maulana Masood ur Rehman Usmani was shot…

پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کر دی

حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال…