گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے 7 مضامین میں سپرنگ ایڈمیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جی سی یونیورسٹی پہلی مرتبہ سپرنگ میں ایڈمیشنز آفر کرے گی۔ایڈمیشنز آرٹ اینڈ ہسٹری،جیوگرافی ہسٹری ،فزیکل ایجوکیشن سپورٹس سائنسز،انوائرمنٹ سائنس،میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اور منجمنٹ میں آفر کیے جائیں گے۔  داخلے سیلف سپورٹ کے تحت ہونگے۔پانچ جنوری تک ان پروگرام میں داخلہ کے لیے اپلائی کیا جاسکتا ہے ۔داخلہ ٹیسٹ 8 اور بارہ جنوری کو ہونگے۔انٹرویوز 14 جنوری کو ہوں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہوگیا

 بنگلا دیشی وزیر خزانہ اے ایچ ایم مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید9افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی…

ولادیمیر پیوٹن یوکرین میں نسل کشی کے ذمہ دار ہیں،امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کوآمر قرار…

فلپائن: سمندرمیں مسافر بردار جہاز میں آتشزدگی،7 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

فلپائن میں پیر کو 134 افراد کو لے جانے والی ہائی اسپیڈ…