وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دن میں کھانا بنانے کے 3 اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے بیان سے یوٹرن لے لیا حماد اظہر کا کہنا ہے کہ صرف یہ کہا تھا کہ گھروں میں کھانا بنانے کے تین اوقات میں یعنی صبح، دوپہر اور شام میں گیس کی فراہمی کی کوشش کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ترین گروپ کے خرم لغاری نے مائنس عثمان بزدار فیصلہ مسترد کر دیا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف  میں بننے والےترین گروپ کےرہنما سردارخرم لغاری نےکہا کہ…

Noor Muqaddam case: Injured employee of Therapy Works files suit

The Sessions Court in Islamabad heard the case involving the murder of…

غیرملکی ایئرلائن نے نادیہ جمیل کو لندن میں ہی چھوڑدیا

نادیہ جمیل کو غیرملکی ایئرلائن نے لندن میں ہی چھوڑدیاٹوئٹر پراپنے ویڈیو…

گوجرانوالہ: ڈمپر اور دو مسافر وینوں میں ٹکر، 12 افراد جاں بحق، 8 شدید زخمی

گوجرانوالہ:حافظ آباد روڈ پر تھانہ کوٹ لدھا کے قریب ڈمپر اور دو…