چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی کراچی میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات ہوئی ہے ، اس ملاقات میں بلوچستان بالخصوص گوادر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ شوکت ترین بھی ملاقات میں موجود تھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.