pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید4 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں44 ہزار 609کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 370 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 89 ہزار913 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 843 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.82 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو شکست

منگولیا ‏ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو کوارٹر…

More than 20m Pakistani children ‘out of school’: Report

Lahore: As per the reports, more than 20 million children in the…