پنجاب میں شدید دھند کےباعث موٹر وےایم 2 اورایم 3 کو مختلف مقامات پرجبکہ ایم 11 کولاہور سےسیالکوٹ تک بند کردیا گیا ہے ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک اور ایم 3 کو لاہور سے سمندری تک بند کردیا گیاہےڈرائیورحضرات،رفتار کم اور اگلی گاڑی سےفاصلہ زیادہ رکھیں کسی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پررابطہ کریں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.