pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید3 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں36 ہزار 944کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 250 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 89 ہزار543 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 839 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.67 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں کتنے لوگ تھے؟

تحریک انصاف نے پاور شو کے لیے پشاور میں جلسہ کیا جس…

Taliban in support of CPEC: Sheikh Rasheed

On Monday, Sheikh Rasheed, interior minister of Pakistan, praised the Taliban’s desire…

یورپ میں بھارتیوں نے بھی مودی کا بیانیہ مسترد کر دیا

برسلز: یورپ میں بھارتیوں نے بھی نریندر مودی کے بیانیے کو مسترد…

فیٹف اجلاس شروع،پاکستان گرے لسٹ میں ہی رہے گا

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس پیرکو شروع ہوا جو 4 مارچ…