پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے دو وکٹوں پر 10 اوورزمیں 75 رنز بنالیے۔پاکستان نے جب بیٹنگ شروع کی تو پہلے ہی اوور کی چوتھی گیند پر کپتان بابراعظم کی صورت میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا، اکیل حسین نے ان کی وکٹ حاصل کی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.