امریکی حکومت وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کا کیس جیت گئی ہے اور اب بہت جلد اسانج کو برطانیہ کی جانب سے امریکہ کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔امریکہ نے برطانوی عدالت کے رواں سال جنوری میں سنائے گئے فیصلے کے خلاف اپیل کی تھی، فیصلے میں برطانوی عدالت نے کہا تھا کہ جولین اسانج کو ان کی ذہنی صحت کی وجہ سے ملک بدر نہیں کیا جاسکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

May 9 riots: Police prepare new list of 850 suspects

The Lahore police department has prepared a new list of 850 suspects…

حماد اظہر روزے کی حالت میں بیہوش:

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بے ہوش…

پاکستان میں پینے کا صاف پانی ہی ناپید ہوگیا

اسلام آباد: پاکستان میں61 فیصد پانی پینے کے لیے غیر محفوظ ہونے…