برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے سال 2021 میں دنیا بھر کی 100 متاثرکن اور بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی۔فہرست میں پاکستان کی نوبیل کا امن انعام جیتنے والی ملالہ یوسفزئی سمیت، عابیا اکرم، لیلیٰ حیدری بھی شامل ہیں۔بااثر خواتین کی فہرست مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی متعدد افغان خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.