ملکی کرنسی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار ہے، امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 35 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ڈالر کا بھاؤ کاروباری دن کے دوران انٹربینک میں 177 روپے بھی ہوا البتہ کاروبار کے اختتام پر 176 روپے 77 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر  ڈیڑھ روپیہ بڑھ کر 179 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اٹلی میں برفانی تودہ گرنے سے 6 کوہ پیما ہلاک اور 8 زخمی

اتوار کی سہ پہرکواٹلی میں موجود یورپ کے سب سےبڑے پہاڑی سلسلےاٹالین…

Woman gets strangled to death for bearing third daughter

Just two days before she was due to give birth to a…

مقدس ایوان میں ن لیگی ارکان اسمبلی کی طرف سے توڑپھوڑ:اسپیکرکاجلد مرمت کرنے کا حکم

لاہور: اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی لابی میں مبینہ توڑ پھوڑ…

سیالکوٹ سے دبئی، پی آئی اے پروازوں کا آغاز

سیالکوٹ سے دبئی کے لئے پی آئی اے کی پہلی پرواز پی…