راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ پاکستان خطوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔
https://twitter.com/BaaghiTV/status/1410295102820470784
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وارکورس کے شرکاء سے خطاب بھی کیا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکشمیراورافغانستان پربھی بات کی۔