ذرائع کے مطابق فی الحال 50 سال اور زائدعمرکے افراد کو بوسٹر ویکسین لگائی جائےگی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) اسلام آباد ڈاکٹرزعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں بوسٹر ویکسین کل سےلگائی جائےگی۔ڈاکٹرزعیم ضیاء کا کہنا ہےکہ بوسٹر ویکسین، سائنوفارم، سائنو ویک اور فائزرکی لگائی جائےگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.