سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق بیرون ملک سے 18 سال سے زیادہ عمر والے تمام افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق عمرہ کے خواہش مند مرد وخواتین کی عمر 18سے 50 سال کے درمیان ہونی ضروری ہے۔اس سے قبل بیرون ملک کے زائرین کی عمر کی حد 18 سے 50 برس تک تھی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.