راولپنڈی میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے 4 مریض سامنے آ گئےڈی ایچ او راولپنڈی نے اومی کرون مریضوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہےکہ ایک مریض کا تعلق راول ٹاؤن، ایک کا کینٹ جب کہ 2 پوٹھوار کےعلاقےسے ہیں انہوں نے بتایا کہ مریضوں کی کوئی ٹریول ہسٹری سامنےنہیں آئی۔ چاروں مریض صحت مند ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.