مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے بیٹے جنید صفدر کےولیمہ کی تقریب پاکستان میں آ ئندہ ماہ دسمبرکی17 تاریخ کو جاتی امرا میں ہو گی جنیدصفدر اور ان کی اہلیہ دسمبرکےپہلے ہفتے میں پہنچیں گےدعوت ولیمہ میں سابق صدرآصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کومدعو کیا جائے گامہمانوں کی فہرست میں مولانا فضل الرحمان کانام بھی شامل ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.