گیلپ گلوبل کی 2021 کی رپورٹ کے مطابق جنوب ایشیائی خطےمیں پاکستان اور سری لنکا محفوظ ترین ملک ہیں۔امن و امان انڈیکس پر پاکستان اور سری لنکا کی ریٹنگ 84 انڈیکس ہے۔ مجموعی طور پر دنیا بھر میں امن و امان انڈیکس میں پاکستان کا نمبربھارت سے 16 درجے بہتر ہےپاکستان انڈیکس میں 40ویں نمبرپر ہے جبکہ پڑوسی ملک بھارت کا نمبر 56 ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.