pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 40ہزار19کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید313 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 81 ہزار872 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 659 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 0.78فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید18 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…

پاکستان سپر لیگ سے پہلے کورونا کے وار جاری، 3 کھلاڑیوں کا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان سپر لیگ کے 3 کھلاڑیوں کا لیگ سے پہلے کورونا ٹیسٹ…

چل جھوٹی: دنیا نے عمران خان کو اپنا کپتان مان لیا،مگراپوزیشن ماننے کے لیے تیارنہیں

وزیراعظم عمران خان کی ایک ہی دن میں 4ممالک کے سربراہان سے…