پی ٹی آئی وسطی پنجاب کےصدروسینیٹر اعجاز چوہدری نے تحریک لبیک پاکستان کے بانی خادم حسین رضوی کےمزارپر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔بعدازاں اعجاز چوہدری نے سعد رضوی کو ملاقات میں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعجازچوہدری کاکہناتھاکہ سعد رضوی کو رہائی پرمبارکباد دینےاور گلدستہ پیش کرنے آیا ہوں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.