ناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم تبدیل کردی گئی نئی تفتیشی ٹیم کی تشکیل کےلیے ایڈیشنل آئی جی کراچی نےنوٹیفکیشن جاری کردیاہےنئی جوائنٹ تین رکنی تفتیشی ٹیم کی سربراہی اے آئی جی پی تنویرعالم اوڈھوکریں گےاورڈی ایس پی غلام علی جومانی اور انسپکٹرسراج احمد لاشاری بھی ٹیم کاحصہ ہوںگےتفتیشی ٹیم کی تبدیلی کا فیصلہ مقتول کےاہلخانہ کی درخواست پرکیاگیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی وزیر صحت کےحلقے میں شامل مبارک ولیج بیماریوں کا گڑھ بن گیا

سیلاب کے بعد سندھ کےمختلف اضلاع میں پھوٹنےوالی ملیریا کی وبا اب…

لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق کے گارڈزکا حاضر سروس آرمی آفیسر پر بیہمانہ تشدد،ویڈیو وائرل

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز فیروز پور روڈ…

خواتین پر چوری کا الزام لگا کر تشدد کرنے والے 6 ملزمان گرفتار

بہاولنگر میں خواتین پر چوری کا الزام لگا کر ان کے ساتھ…

جہلم میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش

جہلم: سرکاری اسپتال میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے…