کرکٹ جینٹل مینزکا گیم کہلاتا ہے تاہم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے عجیب انداز  اپنایا۔بولنگ کراتے ہوئے محمد حفیظ کے ہاتھ سےگیند پھسلی،گیند نے پچ پر دو ٹپے کھائے ۔امپائر نےگیندکو نو بال بھی قرار دے دیا، تاہم ڈیوڈ وارنر نے اس موقع پر جینٹل مین اسپرٹ کا مظاہرہ نہیں کیا اور گیند کو چھوڑنے کے بجائے کریز سے باہر نکل کر چھکا لگا دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کسی سیاسی جماعت کے دم چھلے بن کر نہیں چل سکتے، سعید غنی کا ن لیگ کوخوبصورت جواب

صوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات  سعید غنی کا کہنا تھاکہ پی پی…

دنیا کی روشن ترین لیزر ایکس رے تکمیل کی دہلیز پر

امریکی محکمہ توانائی کے سائنسدانوں نے برسوں دنیا کی روشن ترین لیزر…

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس…

Security forces gunned down two wanted terrorists in KP

The security forces on Thursday gunned down two terrorists in two separate…