دبئی: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہیں اور وہ سیمی فائنل میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم سے تصاویر شیئر کیں اور کھلاڑیوں کو عمدہ آغاز پر مبارکباد دی۔مریم اورنگزیب نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ پاکستان سیمی فائنل جیت کر فائنل میں جگہ بنائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.