pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 42 ہزار373 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 400 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 77 ہزار560 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 558 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.94 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: مزید 6 افراد جاں بحق،302 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

Former MPA shot dead in Rawalpindi

Former Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) MPA Chaudhry Adnan, who contested the election 2024,…

وزیراعظم سمیت دیگررہنماؤں کی جاسوسی کرنے پرخفیہ ایجنسی کی سربراہ برطرف

اسپین کی خفیہ ایجنسی نیشنل انٹیلی جنس سینٹر (سی این آئی) پر…