نائیجر کے علاقے میں سکول میں آگ لگنےسے 26 بچے ہلاک ہو گئے ہیں، ہلاک بچوں کی عمریں 5 سے 6 سال کےدرمیان ہیں۔ آگ لگنے سے 13 بچے زخمی ہیں جبکہ 4 کی حالت تشویش ناک ہےمراڈی شہر کے میئر چائبو ابوبکر نے مقامی میڈیا کو واقعےکی تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ آگ سےبچ جانےوالے درجنوں بچےشدید جھلس گئے اور ان کا علاج جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی کرکٹرکوفکسنگ کیلئے 40 لاکھ روپے کی پیشکش کا انکشاف

چیپک سپر جائلز کے 40 سالہ کرکٹر راجاگوپال ستیش نےبنگلور پولیس میں…

کورونا کا خاتمہ سب سے پہلے کب کہاں اور کیسے ہو گا؟

ماہرین کا کہناہےکہ کورونا وائرس پہلے ان ممالک سے ختم ہو گا…

مالدیپ: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 8 بھارتی شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک

آگ ایک رہائشی عمارت میں لگی جس کی بالائی منزل سے 11افراد…

اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کےدرمیان کینسراورذیابیطس پرتحقیق کا معاہدہ

اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان کینسر اور ذیابیطس پر تحقیق کامعاہدہ…