شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش آج منایاجارہا ہے، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ مزاراقبال پر منعقدہ تقریب میں پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نےسلامی دی اور مزار کی اعزازی گارڈ کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں پاک بحریہ کےاسٹیشن کمانڈر لاہور کموڈورعامر اقبال خان تقریب کےمہمان خصوصی تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Four people burnt to death in Khuzdar road crash

At least four people were burnt to death after two vehicles caught…

Asif Zardari: State does not have right or authority to pardon killers

Concerned about the non-implementation of the National Action Plan (NAP), PPP Co-Chairman…

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے کورونا کا شکار ہونے کے امکانات زیادہ “بوسٹر ڈوز” ضروری

:امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ دل کی بیماریوں اور ذیابیطس…