وقار یونس نے کہا کہ ویرات کوہلی بطور کپتان اپنے ملک کا بہترین سفیر تھا، اس کی پرفارمنس کا تو کوئی موازنہ ہی نہیں ہے ویرات کی جتنی فٹنس ہے اتنی کسی کی نہیں ہے لیکن اس کے باوجود اس نے اپنے عروج پر کپتانی چھوڑی ، لوگ اسے اس کی خدمات کیلئے یاد رکھیں گے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.