pic from google

جرمنی کوکورونا وائرس کی چوتھی لہر کا سامنا ہے کورونا وائرس سے مزید 150 افراد ہلاک جبکہ 37 ہزار متاثر ہوئے ہیں عالمی وبا اب تک جرمنی میں مجموعی طور پر 47 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کر چکی ہےاس لہر کے دوران یومیہ بنیادوں پراتنی زیادہ نئی انفیکشنز دیکھنے میں آ رہی ہیں،جتنی گزشتہ لہروں کے دوران دیکھنےمیں نہیں آئی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرمیسی بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے…

پاکستان کے افغان لیڈر شپ سے خصوصی مراسم ہیں اسٹولٹن برگ

نیٹو سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ایک ہمسائے…

طالبان کے ساتھ سرحدی جھڑپ غلط فہمی کا نتیجہ تھی ایران

تہران: ایران نے کہا ہے کہ طالبان اورایران کی فورسزمیں سرحدی جھڑپ…

افغان طالبان کی قید میں 5 برطانوی شہری رہا

بی بی سی کے سابق کیمرہ مین اور افغانستان کے ماہر پیٹر…