وزیراعظم نے کہا کہ جن کے اوپر کرپشن کے کیسز ہیں میں ان سے ہاتھ نہیں ملاتا اگر اپوزیشن سے ہاتھ ملالیا ‏تو اس کا مطلب ہے میں نے انھیں تسلیم کرلیا کرپشن کی وجہ سے ہمارا مورال بری طرح نیچے گراہے ان 2خاندانوں ‏سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں بلکہ دوستیاں ہوتی تھیں سینیٹ میں پیسے چلتے ہیں اور لوگ ادھر سے ادھر ‏چلےجاتے ہیں مغرب میں کوئی پیسے لےکر ایک پارٹی سے دوسری میں نہیں جاتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Saudi FM declares 1b riyals in aid to Afghans

Prince Faisal bin Farhan Al Saud, Saudi Arabia’s foreign minister, announced one…

بھارت کی ریاستی دہشتگردی،3 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فورسزنے مقبوضہ کشمیرکے علاقے کپواڑہ میں فائرنگ کرکے 3کشمیری نوجوانوں کوشہید…