سابق چیف جسٹس کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ سپورٹس کمپلیکس کے قریب پیش آیا دو موٹر سائیکل سوار زخمی اسپتال منتقل کردیا گیاگاڑی سابق چیف جسٹس کا ڈرائیور چلا رہا تھا، جسٹس(ر) افتخار چوہدری فیملی کے ہمراہ گاڑی میں موجود تھےافتخار محمد چوہدری اور انکے اہل خانہ حادثے میں محفوظ رہے حادثے میں کاروں کومعمولی نقصان پہنچا-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.