یمن کے شہر عدن کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکے سے 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا عدن انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے بیرونی دروازے کے نزدیک ہوا۔دھماکے میں ائیرپورٹ کے باہر بنی سکیورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

60% of population vaccinated: NCOC decides to end Covid-19 restrictions

In cities where 60% of the population has been vaccinated, it was…

Health ministry notifies new paracetamol prices

  Islamabad: The health ministry has notified new prices of paracetamol, a…

اقرارالحسن پر تشدد، مولانا طارق جمیل کی ویڈیو کال پرعیادت

مذہبی سکالر اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے حکومتی ادارے کے…