pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید21 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 43 ہزار578 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید ایک ہزار21 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 60 ہزار669ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 173 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 2.34 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی حکومت کا ویکسین نہ لگوانے والے غیر ملکی ملازمین کو ’سخت سزا‘ دینے کا اعلان

سعودی وزارت داخلہ نے یکم اگست سے سرکاری محکموں، نجی اداروں، بازاروں…

Pakistan govt to outsource eight airports, Senate told

The Pakistan government has decided to outsource eight airports phase-wise, Advisor to…