انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔17اکتوبر سےشروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پرائز منی کا اعلان کردیا، فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز( یعنی 27 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کی رقم ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کا دورہ چین،پاکستان 3ارب ڈالر کے قرضے اور چھ شعبوں میں سرمایہ کاری کا خواہاں

وزیراعظم عمران خان 3 فروری سے چین کا دورہ کریں گے اور…

Police Participated in Rescue Activities at Hafeez Center: IGP

LAHORE, Oct 18 (APP): IG Punjab Inam Ghani has said that Punjab…

پا کستان کی بھارت ،سویڈن اور ہالینڈ میں اسلاموفوبک واقعات کی شدید مذمت

پاکستان نے سویڈن ، ہالینڈ اوربھارت میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات…