ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کےاسکواڈ میں تبدیلی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق فخرزمان ورلڈ کپ اسکواڈ میں صہیب مقصود کی جگہ شامل ہوں گےجبکہ محمد حسنین ڈراپ کرکےشاہ نواز دھانی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ورلڈ کپ اسکواڈ میں محمد حفیظ کی شمولیت غیر یقینی ہے۔خیال رہے کہ باقاعدہ تبدیلیوں کا اعلان جلد متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

One died, 25 injured as devotee van meets accident

At least one person died, and 25 others sustained injuries after a…

صدر پاکستان کیجانب سے پاک فوج ، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور نوجوانوں کیلئے ملٹری ایوارڈز

اولپنڈی : 14 اگست 2021 کے موقع پر صدر پاکستان نے پاک…

Winter vacations announced for schools

Punjab has announced winter vacations in public and private school across the…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر…