لاہور ہائی کورٹ نے کرکٹ میچز کی وجہ سے ٹریفک بلاک کرنے کے معاملے  پر پاکستان کرکٹ  بورڈ (پی سی بی) اور  پولیس حکام کو کل طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں آلودگی سے بچاؤ کے لیے اقدامات نہ کرنے کو چیلنج کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈیرہ بگٹی : 500 سے زائد نئے مریض ہیضے کا شکار

بلوچستان کےعلاقے ڈیرہ بگٹی میں پیرکوہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 500…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثےمیں ہلاکتوں پراظہارافسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نے ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثےمیں ہلاکتوں…

Switzerland Ambassador Calls on COAS: ISPR

19th October 2020, ISPR: H.E. Mr Benedict de Cerjat, Ambassador of Switzerland to…