pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 51ہزار343کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 1 ہزار453 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 55 ہزار321 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 32 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 2.82 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے کو کچی آبادی میں آپریشن روکنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں  چیف جسٹس اسلام آباد جسٹس اطہر…

ملک میں 4 ماہ بعد کورونا کا بڑا وار

عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

کورونا سے مزید 42 ہلاکتیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید42…

ہائیکورٹ نےلاہور میں ائیرکوالٹی کی بہتری کیلئے لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے عندیہ دیا ہےکہ اگرکچھ دن میں ائیرکوالٹی بہتر…