،امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈان ‘ایل کیپون’ کی اشیاء نیلامی کیلئے پیش،امریکہ کی تاریخ کا بدنام ترین غنڈہ ایل کیپون کی اپنی ذاتی پستول سے لے کر اس کی استعمال شدہ 174 اشیاء اس ہفتے کیلیفورنیا میں نیلامی کیلئے پیش ہونے جارہی ہیں.
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.