وزارت خزانہ کے قرضہ مینجمنٹ ونگ کی جانب سے تیار کیے گئے سالانہ قرضہ جائزہ اور سرکاری قرض بلیٹن برائے سال 2020-21 کے مطابق پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں مجموعی قرضوں میں 149 کھرب روپے اضافہ ہوچکا ہے۔مالی سال 2018 میں مجموعی قرضہ 249 کھرب 53 ارب روپے تھا، جو کہ 30 جون، 2021 تک 398 کھرب 59 ارب روپے ہوگیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ویکسینیشن نہ کروانے والےمسافروں کو ریلوے ٹکٹ جاری نہیں کئےجائیں گے ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر2021 تک ویکسینیشن کی کم…

منشیات فروشی کیخلاف آواز اٹھانے والے سماجی کارکن محمد زادہ کے 2 مبینہ قاتل گرفتار

مالاکنڈ میں منشیات فروشی کے خلاف آواز  اٹھانے پر قتل کیے جانے …

برطانوی رکن پارلیمنٹ عصمت دری اور جنسی تشدد کے الزام میں گرفتار

برطانوی پولیس نے کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ کو…