pic from google

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 46 ہزار477 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزیدایک ہزار212 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 53 ہزار868 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 986 ہو گئی ہے اورمثبت کیسز کی شرح 2.60 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

UAE space agency to show devastation by climate change

It emerged that the UAE Space Agency was to harness satellite data…

ق لیگ اپنی فکرکرے :ہم کسی کےماتحت نہیں کہ ہمارے نام پرسیاسی کارڈ کھیلے

ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحادیوں کے مشترکہ فیصلے سے متعلق…

Medical report confirms rape of Chakwal seminary students

The medical report has confirmed the rape of five students of a…