انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا۔انگلینڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے ویکسی نیشن سے انکار کے بعد آئندہ سال قطر میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔فٹبال ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں، آفیشلز اور تماشائیوں کو ویکسین کے بغیر شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان: کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان: کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےخانوزئی،…

کرکٹراعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے زخمی

پاکستان کرکٹ ٹیم کےمڈل آرڈربیٹسمین22 سالہ اعظم خان ٹریننگ سیشن کےدوران سرپرگیند…