سابق گورنرسندھ اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے نائب صدر مسلم لیگ ن کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مبینہ ویڈیو کی حقیقت کیا ہے، یہ محمد زبیراور اللہ کا معاملہ ہے لیکن محمد زبیر میرے ترجمان رہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میرے اکاؤنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینے ہوں گے ،حریم شاہ

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے ایف آئی اے کو کیا…

نادیہ حسین کی ملازمہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کا جھوٹ بے نقاب ہو گیا

اداکارہ نادیہ حسین کی ملازمہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون جھوٹی…